اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز ) انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ کارروائیوں کے دوران ایک کروڑ 66 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 220. 720 کلوگرام منشیات برآمد کی گئی۔ ترجمان The post اے این ایف کا تعلیمی اداروں اور مختلف شہروں میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 220 کلو سے زائد منشیات برآمد appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



