(ویب ڈیسک) آرٹیفیشل انٹیلی جنس کو محفوظ طریقہ سے کنٹرول کرنے کی بحث کے تناظر میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی اہم کمپنی کے سی ای او نے آڑٹیفیشل انٹیلیجنس کی ترقی کو فی الفور سست کرنے کی اپیل کر دی۔
اے آئی کی ترقی کی رفتار سست کریں ورنہ مہینوں میں” بغاوت” ہو سکتی ہے، انتھروپک کے سربراہ کی وارننگ
RELATED ARTICLES



