میٹا کے اے آئی چیٹ بوٹ کی بڑی خامی سامنے آگئی، ہیکرز کا نیا ہتھیار بن گیا، انسٹا گرام صارفین کے اکاؤنٹس خطرے میں پڑگئے۔ میٹا کی جانب سے متعارف کرایا گیا اے آئی سپورٹ چیٹ بوٹ ہیکرز کے لیے انسٹاگرام اکاؤنٹس تک رسائی حاصل کرنے کا نیا ذریعہ بن گیا ہے۔ بی بی سی
اے آئی چیٹ بوٹ انسٹا گرام ہیکرز کا نیا ہتھیار کیسے بن گیا؟ صارفین ہوشیار
RELATED ARTICLES



