(اویس کیانی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد پولیس کے جدید کمانڈ، کنٹرول، کمیونیکیشن اینڈ کوآرڈینیشن سینٹر کا افتتاح کر دیا، نئے کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے قیام سے آئی جی اسلام آباد اپنے دفتر سے سیف سٹی، پولیس آپریشنز اور شہر میں امن و امان کی صورتحال کو براہِ راست مانیٹر اور کمانڈ کر سکیں گے۔
اے آئی ٹیکنالوجی سے پولیس کی کارکردگی اور رسپانس ٹائم بہتر ہوگا:محسن نقوی
RELATED ARTICLES



