کراچی (2 جولائی 2026): ای چالان سے پریشان شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری ہے کہ انہیں بڑا ریلیف ملنے کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔ مہنگے ای چالان نے کم آمدنی والے افراد کو معاشی مشکلات کا شکار کیا ہوا ہے۔ ایسے میں سندھ حکومت کی ترجمان کا بیان ان کے لیے امید کی کرن



