صوبائی حکومت کی جانب سے دوسری بڑی سندھ ای اسپورٹس چیمپئن شپ 2026 کا افتتاح کر دیا گیا۔ چیمپئن شپ کا افتتاح وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے کیا جس میں سندھ بھر سے ایک ہزار سے زائد ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ چیمپئن شپ کےفاتح کے لیے 30 لاکھ روپے کی انعامی رقم



