یواےای میں ایک لاکھ درہم کی لاٹری جیتنے والے پاکستانی ڈرائیور نے انعامی رقم سے بیٹے کی شادی اور اپنی سرجری کروائی۔ جب عبدالسلام محمد اشرف نے گزشتہ سال متحدہ عرب امارات کی لاٹری میں 100, 000 درہم جیتے تھے تو انہوں نے چھٹیاں منانے، نئی کار کی خریداری، یا کسی مہنگی چیز کی تلاش شروع



