راجستھان کا 200 سال پرانا وہ آسیب زدہ گاؤں جہاں سنسان گلیاں، خستہ حال مکانات اور خاموش کھنڈرات خوفناک منظر پیدا کردیتے ہیں، یہاں بھوتوں کی چیخوں اور پراسرار قدموں کی کہانیاں آج بھی گردش میں ہیں۔ بھارتی ریاست راجستھان کے صحرائے تھر میں واقع کولڈھرا کا نام سنتے ہی ایک ایسی بستی کا تصور



