ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے سربراہ ایلون مسک ایک بار پھر دنیا کے پہلے کھرب پتی بن گئے ہیں۔ بلومبرگ بلینیئرز انڈیکس کے مطابق پیر کے روز ان کی دولت میں تقریباً 65 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا، جس کے بعد ان کی مجموعی دولت 1. 04 ٹریلین ڈالر تک پہنچ گئی۔ مسک کی دولت میں



