کراچی (قدرت روزنامہ)ملک کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کے نرخوں میں ایک بار پھر تیزی دیکھنے میں آئی ہے جہاں قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں اضافے نے خریداروں کی توجہ حاصل کرلی ہے۔ سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کے نرخ بڑھ گئے. ..



