(ویب ڈیسک)موسیقی کے بے تاج بادشاہ مائیکل جیکسن کی زندگی پر بننے والی بایوپک ’مائیکل‘ نے عالمی باکس آفس پر ایک ارب ڈالر سے زائد کا بزنس کرکے نئی تاریخ رقم کر دی اور یہ اب تک کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی سوانحی فلم بن گئی ہے۔
ایک ارب ڈالر کی کمائی، مائیکل جیکسن کی زندگی پر بننے والی فلم نے تمام ریکارڈ توڑ دیے
RELATED ARTICLES



