لاہور(قدرت روزنامہ)معروف پاکستانی اداکار آغا علی ایک ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گئے، تاہم انہوں نے پیشہ ورانہ عزم کا مظاہرہ کرتے ہوئے نہ صرف کام جاری رکھا بلکہ اس تجربے کو اپنی محنت کا حصہ قرار دیا۔ اداکار نے سوشل میڈیا پر شیئر کیے گئے پیغام میں بتایا کہ ایک ایکشن سین. ..
ایکشن سین مہنگا پڑگیا: آغا علی شوٹنگ کے دوران زخمی
RELATED ARTICLES



