کیلیفورنیا: ایپل نے اپنی مقبول میوزک سٹریمنگ سروس Apple Music کو پاکستان سمیت مزید چار ممالک میں متعارف کرا دیا ہے، جس کے بعد یہ سروس دنیا کے 172 ممالک اور خطوں میں دستیاب ہو گئی ہے۔