اسلام آباد: (قدرت روزنامہ) این ڈی ایم اے نے یکم تا 7 جون کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں ممکنہ موسمی صورتحال کے حوالے سے جائزہ رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ کے مطابق آئندہ ہفتے کے دوران ملک کے جنوبی اور مشرقی علاقوں میں ہواؤں کے دو الگ سلسلے داخل ہوں گے، کمزور مرطوب ہواؤں. ..
این ڈی ایم اے کی ممکنہ موسمی صورتحال بارے جائزہ رپورٹ جاری
RELATED ARTICLES



