نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے اقرار الحسن کو جوڈیشل مجسٹریٹ کراچی 1 ایسٹ کی عدالت میں پیش کیا، عدالت نے 4 روزہ ریمانڈ دے دیا۔ اقرار الحسن کے خلاف مقدمہ نمبر 101/2026 پیکا ایکٹ کے تحت درج ہے۔ انہیں لاہور ڈی ایچ The post این سی سی آئی اے کی جانب سے اقرار الحسن عدالت میں پیش appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



