(17 نومبر 2026): قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 77 گوجرانوالہ میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا۔ این اے 77 گوجرانوالہ میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار راشد بشیر ورک 43 ہزار 365 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے، جبکہ پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے محمد ابراہیم گجر 30



