بہاولپور: این اے 168 ضمنی الیکشن میں ریٹرننگ آفیسر نے فارم 47 جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق مسلم لیگ ن کے ملک منیر اقبال چنڑ کامیاب قرار پائے ہیں۔ فارم سینتالیس کے مطابق ملک منیر اقبال چنڑ نے 87 ہزار 789 ووٹ حاصل کیے ہیں، جب کہ آزاد امیدوار ولید داد چیمہ 39



