کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) آل بلوچستان گورنمنٹ کنٹریکٹر ایسوسی ایشن بلوچستان کے صدر میر عبدالسلام لانگو ،ڈپٹی جنرل سیکرٹری صلاح الدین کبزئی نے این ایچ اے کے ٹھیکیداروں کو بقایا ادائیگیوں کی بندش پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے فوری نوٹس لیتے ہوئے ٹھیکیداروں کو ادائیگیاں یقینی بنانے کی اپیل …



