لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے زیمبیا میں جاری ایشین لیجنڈز لیگ 2026 میں بعض سابق پاکستانی کرکٹرز کی شرکت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے معاملے کا سخت نوٹس لے لیا ہے۔