کراچی(این این آئی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عالمی یومِ اینیمیشن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ یہ دن تخلیقی صلاحیتوں، جدید ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل فنون کے فروغ کی اہمیت اجاگر کرتا ہے۔انہوں نے کہا کہ اینیمیشن آرٹ، کہانی اور ٹیکنالوجی کا امتزاج ہے اور نوجوان اس شعبے میں اپنی صلاحیتوں



