ایم کیو ایم کے عارضی مرکز بہادرآباد میں بھی تالے لگ گئے۔ پارٹی کے مرکزی رہنماؤں خالد مقبول اور مصطفیٰ کمال گروپ میں جھگڑے اور کارکنوں میں مسلح تصادم کے بعد بہادرآباد مرکز بھی بند کر دیا گیا۔ بہادرآباد مرکز پر خالد مقبول صدیقی کے گروپ کا جشن آزادی کی تقریبات پر اجلاس ہو رہا



