کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے کئی ارکان اسمبلی سے سیکیورٹی واپس لے لی گئی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے پارلیمانی اور ڈپٹی پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی سمیت کئی ارکان کی سیکیورٹی واپس لی گئی ہے۔ انہوں نے



