کراچی(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان کے اندر اختلافات ہیں اور ان اختلافات کو پارٹی الیکشن کے بغیر ختم نہیں کیا جاسکتا۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ پارٹی کے اندر بالکل اختلافات ہیں، جو نیچے تک سرائیت کر گئے ہیں۔. ..



