سندھ کے سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم عوام کا اعتماد کھوچکی ہے اور اب انہیں اقتدار کی یاد ستا رہی ہے تو شارٹ کٹ ڈھونڈ رہے ہیں۔ ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ سندھ کے معاملات



