نیو یارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)دُنیائے فٹبال کے سٹار کھلاڑی فرانس کے ایم باپے سوئیڈن کے خلاف دو گول سکور کرکے میگا ایونٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ گول کرنے والوں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آگئے ہیں، اُن کے گولز کی تعداد 18 ہوگئی ہے۔