کراچی(کرائم رپورٹر)ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کی حوالہ/ہنڈی کے منظم نیٹ ورک کے خلاف کارروائی،ایم اے جناح روڈ چھاپے کے دوران لاکھوں روپے نقدی برآمد کرلی، بیرون ملک غیر ملکی کرنسی منتقل کرنے کے شواہد بھی قبضے میں لیے گئے،تفصیلات کے مطابق ایم اے جناح روڈ کے قریب فلک ناز ٹاور میں قائم دفتر پر The post ایم اے جناح روڈ پر ایف آئی اے کا چھاپہ؛ حوالہ ہنڈی کے ذریعے 40 لاکھ ڈالر چین منتقل کرنے والا گروہ گرفتار appeared first on Qaumi Akhbar.



