(24نیوز)وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا کہ پاکستان میں ریلوے ٹریک 1860کے ہیں ،کراچی سے روہڑی ٹریک اڑھائی ارب کی لاگت سے بنائیں گے،یہ ٹریک ایم ایل ون منصوبے کے اٹھارہ سو کلو میٹرکا حصہ ہے ،اس ٹریک کے بننے سے حادثات میں کمی آئے گی۔