اسلام آباد: ایل پی جی کی قیمت میں نمایاں کمی کر دی گئی ہے، جس کے بعد ملک بھر میں گھریلو صارفین کو جولائی کے مہینے سے بڑا ریلیف ملے گا۔ متعلقہ حکام کی جانب سے نئے نرخوں کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے، جس کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق یکم



