اسلام آباد: ملک میں ایل پی جی کی قیمت میں 31 پیسے کی معمولی کمی کر دی گئی ۔جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 31 پیسے کمی کے بعد نئی قیمت 303 روپے 81 پیسے مقرر کر دی گئی ہے۔نوٹیفکیشن The post ایل پی جی کی قیمت میںکمی appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



