لاہور (قدرت روزنامہ) ایل پی جی، چکن، سبزیاں، دودھ، انڈے سمیت 25 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ، رواں ہفتے کے دوران بیشتر اشیاء مزید مہنگی ہو جانے سے مہنگائی کی شرح سوا 15 فیصد سے اوپر چلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی۔. ..



