(ویب ڈیسک ) 2 ماہ کے وقفے کے بعد ایل این جی کی آمد سے پاکستان کے توانائی شعبے کو بڑا سہارا مل گیا،ایل این جی بردار جہاز سی پیک میگیلن پاکستان گیس پورٹ ٹرمینل پر پہنچ کر نظام میں ری گیس فائیڈ مائع قدرتی گیس کی فراہمی شروع کر دی۔