واشنگٹن (22 اپریل 2026): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے ایڈیٹوریل بورڈ کے ایلیٹ کافمین نے احمقانہ تجزیہ کیا ہے. امریکی صدر ٹرمپ ٹرتھ سوشل پر ایک پوسٹ میں لکھا ’’وال اسٹریٹ جرنل اپنا راستہ کھو چکا ہے، اب اسے پڑھنے



