کیلیفورنیا(قدرت روزنامہ) دنیا کے امیر ترین افراد میں شمار ہونے والے معروف کاروباری شخصیت ایلون مسک کی الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی کمپنی ٹیسلا نے اپنی نئی اڑنے والی اسپورٹس کار متعارف کروا کر دنیا کو حیران کر دیا ہے۔ کمپنی نے ایک خصوصی لائیو تقریب کے دوران نئی نسل کی ٹیسلا روڈسٹر کی رونمائی کی، …



