پاکستان ویمن ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا کی آسٹریلوی کرکٹر ایلس پیری سے پہلی ملاقات ہوئی ہے جس کی ویڈیو منظرعام پر آگئی ہے۔ پاکستان ویمن ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا ان دنوں آسٹریلیا کی ویمن بگ بیش لیگ کھیلنے کے لیے آسٹریلیا میں موجود ہیں جہں وہ پرتھ اسکارچر کی نمائندگی کریں گی۔ فاطمہ



