اسلام آباد: آئی ایم ایف کے اہداف کے مطابق سیلز ٹیکس کی چوری روکنے اور بہتر وصولی کے لیے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اہم قدم اٹھاتے ہوئے نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیکٹ میں بند چائے کی پتی، گھی اور خوردنی تیل کی فیکٹریوں اور کارخانوں کی مانیٹرنگ



