کراچی(قدرت روزنامہ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے امپورٹڈ آٹو پارٹس کی کسٹمز ویلیو مقرر کرنے کا طریقہ کار تبدیل کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اب قیمتوں کا تعین وزن کے بجائے گاڑی اور انجن کی طاقت کی بنیاد پر کیا جائے گا۔ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمز ویلیوایشن کراچی کی جانب سے جاری ویلیوایشن رولنگ. ..
ایف بی آر کا گاڑیوں کے پارٹس کی قیمتیں انجن کی طاقت کے مطابق مقرر کرنے کا فیصلہ
RELATED ARTICLES



