اسلام آباد(قدرت روزنامہ)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے خصوصی ٹیکس اسکیم کے تحت چھوٹے دکانداروں کے لیے فائلنگ کا عمل مزید آسان کر دیا ہے۔ ایف بی آر حکام کی جانب سے جاری پیغام میں بتایا گیا ہے کہ چھوٹے دکاندار خصوصی ٹیکس اسکیم کے تحت اردو اور علاقائی زبانوں میں صرف ایک. ..



