اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے مالی سال 2025-26 کے دوران مجموعی طور پر 13 ہزار 601 ارب روپے ٹیکس جمع کیا، جبکہ اسی عرصے میں 597 ارب روپے کے ریفنڈز بھی ادا کیے گئے۔