اسلام آباد(قدرت روزنامہ)قطر میں مقیم سینئر پاکستانی بینکر ارسلان آدم کے بینک اکاؤنٹ سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے رقم نکالنے کا معاملہ سامنے آیا ہے، جس پر انہوں نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کو ایک باقاعدہ شکایتی خط لکھ کر مداخلت کی اپیل کی ہے۔ صحافی وقاص عظیم کے. ..



