پاکستان اور ایران کے درمیان دوطرفہ تجارت بڑھانےکی جانب اہم پیشرفت ہوئی ہے، ایف بی آر نے تفتان بارڈر ریلوے اسٹیشن کو درآمد و برآمد کے لیے لینڈ کسٹمز اسٹیشن قرار دے دیا ہے۔ اس اقدام سے ریل کے ذریعے دونوں ممالک کے درمیان تجارتی سامان کی نقل و حمل آسان ہوگئی ہے اور اس. .. The post ایف بی آر نے تفتان بارڈر ریلوے اسٹیشن کو درآمد و برآمد کے لیے لینڈ کسٹمز اسٹیشن قرار دے دیا appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



