چھوٹے دکانداروں کے لیے ایف بی آر خصوصی ٹیکس اسکیم میں اہم سہولت فراہم کردی گئی ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے چھوٹے کاروبار کرنے والے افراد کے لیے ٹیکس فائلنگ کا طریقہ مزید آسان بنانے کی سہولت متعارف کرادی ہے، جس کے ذریعے دکاندار کم پیچیدگی کے ساتھ ٹیکس نظام کا حصہ بن سکتے



