واشنگٹن: امریکی سیکیورٹی اور انٹیلی جنس ادارے ایف بی آئی نے ستندر جیت سنگھ المعروف گولڈی برار کو اپنے 10 انتہائی مطلوب مفرور افراد کی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔ ستندر جیت سنگھ مبینہ طور پر لارنس بشنوئی گروپ کا اہم کارندہ ہے، اس گروپ پر الزام ہے کہ یہ جنوبی کیلیفورنیا اور امریکا



