ایشین گیمز کے ہاکی ایونٹ میں پاکستان نے مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی، پول بی کے میچ میں گرین شرٹس نے ازبکستان کو 1-5 سے شکست دے دی۔ ایچی ناگویا میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی جانب سے سفیان خان نے 2 گول اسکور کیے، جبکہ محمد عماد، عبدالرحمان اور ابوبکر نے ایک، ایک … The post ایشین گیمز کے ہاکی ایونٹ میں پاکستان نے مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو .



