اسلام آباد: ایشین گیمز ایچی ناگویا 2026 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک سلور اور دو کانسی کے تمغے حاصل کرنے والی پاکستان کی قومی سکواش ٹیم وطن واپس پہنچ گئی، جہاں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کھلاڑیوں کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔