ٹوکیو (17 ستمبر 2026): جاپان میں ایشیائی کھیلوں کا میلہ سجنے والا ہے اور اس میں شریک دنیا بھر کے کھلاڑیوں اور آفیشلز کے لیے پانی پر بنایا گیا ولیج آباد ہو گیا ہے۔ ایشین گیمز کا باقاعدہ آغاز ہفتہ 19 ستمبر سے ہو رہا ہے اور اس میں شرکت کے لیے دنیا کے مختلف



