لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے کوارٹر فائنل میں تھائی لینڈ ویمنز ٹیم کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3 وکٹوں سے شکست دے کر ایشیئن گیمز کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔