شکارپور(اوصاف نیوز) شکارپور میں لکھی غلام شاہ کے قریب پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے کار سوار ایس ایچ او جاں بحق ہوگئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ لکھی غلام شاہ پولیس نے پرائیویٹ کار کو روکنے کا اشارہ کیا تھا، کار نہ روکنے پر پولیس نے فائرنگ



