لاہور(خبریں ڈیجیٹل) ‘یوریشین رائنیک’ نامی پرندہ خطرہ محسوس ہونے پر خود کو بچانے کے لیے قدرت کی سب سے انوکھی اور خوفناک اداکاری کا سہارا لیتا ہے، جہاں یہ اپنی گردن کو بالکل کسی زہریلے سانپ کی طرح لچکدار انداز میں گھماتا ہے اور سانپ جیسی پھنکار نکالتا ہے۔ کٹھ پھوڑے کے خاندان سے تعلق
ایسا پرندہ جو خطرہ محسوس ہونے پر سانپ کی طرح گردن گھماتا اور پھنکار نکالتا ہے
RELATED ARTICLES



