واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف جاری حالیہ کشیدگی کے حوالے سے دو ٹوک موقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران کو اب یہ حقیقت مان لینی چاہیے کہ وہ ہار چکا ہے، کیونکہ امریکہ جنگ میں اپنے مطلوبہ مقاصد تقریباً حاصل کر چکا ہے۔
ایران ہار تسلیم کرے، ہم جنگی مقاصد حاصل کر چکے ہیں: صدر ٹرمپ
RELATED ARTICLES



