تہران: اوپیک کے رکن ملک ایران کے وزیر تیل محسن پاک نژاد نے ذاتی وجوہ کی بنا پر عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق صدر مسعود پزشکیان نے محسن پاک نژاد کا استعفیٰ قبول کر لیا ہے، وہ اگست 2024 میں ایران کے وزیر تیل کے عہدے پر فائز ہوئے



